ایک معتدل طالب علم کی زندگی

ایک معتدل طالب علم کی زندگی

مشہدی حسین امام (رح) کے گھر کے ملازم تھے

امام(رح) کی زندگی اور خوراک یقیناً اس طرح کی تھی کہ میں پورے وثوق  سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ امام(رح) کی گھریلو زندگی ایک معتدل اور معمولی طالب علم  کی طرح تھی بلکہ اس سے بھی نچلے درجہ کی تھی؟ مجھے معلوم تھا یعنی ایسا نہ تھا کہ مجھے اطلاع نہ ہو، کیونکہ مشہدی حسین امام (رح) کے گھر کے ملازم تھے جو مجھ سے پیسہ لیا کرتے تھے ۔ ایران سے بعض ڈاکٹر جو امام (رح) کو پہنچاتے تھے اور انھیں امام(رح) سے کافی لگاو تھا وہ نجف تشریف لاتے اور ہمیں کہا کرتے تھے کہ  ان کی عمر کو مد نظررکھتے ہوئے ان کے لئے مقوی کھانے تیار کیا کریں لیکن امام(رح) اس چیز کو تسلیم نہیں کرتے تھے۔

ای میل کریں