رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں:
"جس رات امام راحل نے اس دار فانی کو الوداع کہہ کر گئے اس کے اگلے دن صبح کے وقت میں نے انتہائی پریشانی کے عالم میں قرآن مجید سے استخارہ کیا، سورہ کہف کی ۸۸ویں آیت آئی: " وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً الْحُسْنَىٰ ۖ وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا "
میں نے سوچا کہ واقعاً آپ کی عظیم الشان شخصیت اس آیت کی مکمل مصداق ہے۔
ایمان، عمل صالح اور بہترین جزاء آپ کےلئے ہے"۔
حدیث ولایت، ج۱، ص۶