۱۹ اگست کے امریکی بغاوت

۱۹ اگست کے امریکی بغاوت

سنہ 1950 کے لگ بھگ ایک تحریک اٹھی جس کی قیادت ڈاکٹر مصدق کر رہے تھے۔ اس میں علماء کی طرف سے آیة اللہکاشانی پیش پیش تھے۔ اس وقت بادشاہ کو ملک چھوڑ کر جانا پڑا تھا۔ بعد میں بڑی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی مدد سے بادشاہ واپس آکر مطلق العنان فرماں روا کے طور پر حکومت کرنے لگا۔

اس واقعے کے تقریباً 25سال بعد وہ عظیم اور مکمل انقلاب امام روح اللہ خمینیؒ کی قیادت میں آیا جس نے عالمی استعماری طاقتوں اور ان کے گماشتوں کی طرح کام کرنے والے خطے کے شاہی اور استبدادی حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں۔
یہ انقلاب چودہ سو سالہ اسلامی تاریخ کا پہلا عوامی انقلاب تھا جس طرح انقلاب فرانس دنیا کا پہلا عوامی انقلاب تھا۔ انقلاب کے بعد ایک نئے نظام کی تشکیل وتعمیر کے عمل کا آغاز ہوا۔ یہ نظام نہ صرف جمہوری بلکہ مثالی جمہوری نظام ہے جو کامیابی کے ساتھ گذشتہ تیس سالوں سے چل رہا ہے۔

ur.imam-khomeini.ir

ای میل کریں