امام بے انتہا کمزور ہوچکے تھے، درد اور بھوک نہ لگنا، مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔
سید احمد آقا پریشان نظر آیا، ڈاکٹروں نے کیموتھراپی علاج شروع کرچکے تھے۔ آئندہ خبروں میں میڈیکل رپورٹز کے حوالے سے کچھ پریشان سی خبریں بھی دینے کے بارے میں فیصلہ کیا گیا۔
زیارت کےلئے پہنچا، فرمایا: ایک طرف سے درد ہے اور دوسری طرف بالکل بھوک نہیں ہے۔ بڑی مشکل سے اپنی رنجیدگی اور اضطراب کو چھپا رکھا لیکن اندرون سے درد و غم محسوس ہو رہا تھا۔
ماخذ: جی پلاس