قرارداد کی منظوری پر رضامندی

قرارداد کی منظوری پر رضامندی

راوی: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

امام خمینی کےلئے اقوام متحدہ کا قرارداد نمبر 598 قبول کرنا سخت تھا، لیکن آخری ایام میں قرارداد کی منظوری پر رضایت مندی احساس فرماتے تھے۔

امام کے گھر پہنچا؛ ہسپتال میں آپ کی زیارت کی تو طبیعت اچھی نظر آئی۔ چند جملے امام سے گفتگو کی؛ فرمایا:

وصیت نامہ میں سب کچھ لکھ چکا ہوں؛ اگرچہ جنگ بندی کا اقوام متحدہ قرارداد قبول کرنا شروع میں کڑوا سا لگا، لیکن اب خوش ہوں کہ ایک بڑی مشکل کو اپنے ہاتھوں سے حل کرکے جا رہا ہوں۔

 

ماخذ: جی پلاس

ای میل کریں