امام خمینی کی صحت، اطمینان بخش تھی۔
امام خمینی کے گھر سے امام کی صحت کے بارے میں معلوم کیا، بتایا گیا کہ تسلی بخش ہے۔
ملک کے مستقبل کے بارے میں، درپیش خطرات اور قیادت کے حوالے سے سربراہان اسلامی جمہوریہ نے مشورت کی اور اقوام متحدہ کا نامعلوم جنگ بندی قرارداد کے متعلق بھی گفتگو کی گئی۔
ماخذ: جی پلاس