جناب محمد علی صاحب، اسلامی جمہوریہ ایران میں کینیا کا سفیر:
امام خمینی (رح) نے دنیا والوں کے سامنے اسلام محمدی (ص)، اسلام رحمانی کا چہرہ نمایاں فرمایا۔
حضرت امام خمینی اپنی با برکت اور ثمر بخش عمر کی مدت میں دنیا والوں کو اسلامی انقلاب اور حقیقی اسلام سے آشنا کرنے میں کامیاب ہوئے؛ آج عالم اسلام کے تمام مسلمان اور ان کی گرانقدر اور عالمی شخصیت کا خاص احترام رکھتے ہیں۔
آج خمینی عالی مقام ہمارے درمیان نہیں لیکن آپ کے اسلامی انقلابی اہداف اور افکار، پوری دنیا کے مسلمانوں کے درمیان باقی اور پائیدار ہے۔
فصلنامہ حضور؛ ش۷، ص۱۷