رات ساڑھے دس بجھے ہسپٹال گیا اور امام کی زیارت کی؛ طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔
خدا حافظی کے وقت، امام کی آنکھوں کے اشارے سے روک گیا؛ امام نے ملکی آئین پر نظرثانی کے بارے میں سوال کیا اور فرمایا: انقلاب کی ترقی، اتحاد سے وابستہ ہے، خاص کر تمہارے اور آقائے خامنہ ای کے مابین وحدت۔
امام کی آواز سختی سے نکل رہی تھی، خود بخود آنکھوں سے آنسو جاری ہوا۔
کتاب امام خمینی (رح) به روایت آیت الله ہاشمی رفسنجانی۔