چوہے کو نہ ماریں

چوہے کو نہ ماریں

ایک چوہے کو زندہ پکڑا

میری بہن نجف میں امام کی خدمت گزار تھیں اس ایک واقعہ میرے لئے نقل کیا کہ ایک دن ہم نے امام کے گھر کے کیچن میں ایک چوہے کو زندہ پکڑا جب امام کو معلوم ہوا کہ ہم نے ایک زندہ چوہے کو پکڑا ہے تو امام نے کافی تاکید کی کے چوہے کو نہ ماریں اسے گلی میں زندہ چھوڑ دیں۔

ای میل کریں