راوی: حجۃ الاسلام سید ہادی موسوی
امام دائم الوضو تھے۔
ہمیں کبھی نظر نہیں آیا کہ امام اپنے کمرے میں بغیر وضو لوٹیں۔
میں بارہا اس بات کا شاہد تھا کہ جن دعاؤں کا وضو کرتے وقت پڑھنا مستحب ہے، امام کو پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی، ج۳، ص۸۴