امام کی نماز

امام کی نماز

راوی: خانم زہرا مصطفوی

مجھے چارسال کی عمر سے اب تک یاد ہےکہ میں نے کبھی بھی اذان کی صدا نہیں سُنی مگر یہ کہ امام [محترم والد صاحب] کی نماز کے ساتھ، چاہے صبح ہو، چاہے ظہر اور چاہے مغرب؛ ظہر کے اول وقت میں، امام کا نماز کےلئے کھڑا ہوجانا ہمارے لئے معمول کی بات تھی۔

 

برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی، ج۳،ص۶۷، درسہایی از امام، عبادت وخودسازی، ص۱۹۸ 

ای میل کریں