قرآن کریم کی تلاوت، کھانے سے قبل

قرآن کریم کی تلاوت، کھانے سے قبل

راوی: حجۃ الاسلام و المسلمین مسیح بروجردی

امام کبھی بھی اپنے وقت کو ضائع نہیں ہونے دیتے تھے۔ میں نے بارہا دیکھا کہ دسترخواں پر کھانا لگنے سے پہلے جو کبھی دیر سے لگتی تھی، آپ علیہ الرحمہ وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف ہوجاتے تھے۔

برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۳، ص6؛ درسہایی از امام عبادت و خودسازی؛ ص۱۵3

ای میل کریں