امام خمینی رحمت اللہ علیہ قرآن مجید سے بہت ہی زیادہ، خاص اور خلوص کے ساتھ محبت رکھتے تھے۔
بہت ہی زیادہ قرآن کریم کے ساتھ اُنس رکھتے ہیں؛ یعنی قرآن کے ساتھ مأنوس تھے اور قرآن مجید ہمیشہ ان کے قریب ہی ہوتا تھا۔
(برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۳، ص6؛/۔ درسہایی از امام عبادت و خودسازی؛ ص۱۵3)