مستقبل کا راہنما

مستقبل کا راہنما

احمد ہوبر؛ سوئیزلینڈ کا مفکر و محقق:

احمد ہوبر؛ سوئیزلینڈ کا مفکر و محقق:
وہ پرانے زمانے سے مربوط شخصیت کے حامل تھے اور عصر حاضر میں زندگی بسر کر رہے تھے لیکن آئندہ کی زندگی کے بارے میں پیشین گوئی فرماتے تھے۔
امام خمینی نے اسلام کی تمام حقیقی جہات کو مدنظر رکھتے ہوئے، مسلمانوں کو سیاسی بنا دیا۔ مسلمانوں میں سیاسی افکار و بصیرت کو پیدا کیا اور روشن خیالی پیدا کی اور ان کوششوں کے نتیجے میں آج مسلمان یہ سمجھ گئے ہیں کہ اسلام صرف مسجد میں بیٹھ کر عبادت کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ اسلام، قرآن و سنت رسول کا ایک عظیم و قوی اور ترقی پسند تحریک کا نام ہےکہ جو تمام سیاسی و ثقافتی و اقتصادی میدانوں میں تحرک ایجاد کر سکے۔
مجله حضور، شماره1، ص76

ای میل کریں