آپریشن کی رات بھی قرآن پڑھتے رہے

آپریشن کی رات بھی قرآن پڑھتے رہے

راوی: حجۃ الاسلام و المسلمین رسولی محلاتی

امام ہر روز اس بات کے پابند تھےکہ قرآن کریم کے کچھ صفحات (ایک حزب یا زیادہ) کی ضرور تلاوت کریں یہاں تک آخری دنوں اور آپریشن کی رات بھی، قرآن کریم کی قرائت اور نماز شب، ترک نہیں کی۔

برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی؛ ج۳، ص8؛

درسہایی از امام، عبادت و خودسازی، ص۱۵3

ای میل کریں