فلسطین کی حمایت

فلسطین کی حمایت

راوی: حجت الاسلام سید محمود دعائی

فقہا، اسلامی عالمی شخصیات اور اعلی ذمہ دار افراد میں چاہے شیعہ ہوں یا سنی، امام راحل (رح) سب سے پہلے شخص تھے جنھوں نے با قاعدہ رسمی طور پر پوری قاطعیت اور سختی کے ساتھ  فلسطینی عوام کے مجاہدات اور فلسطین کی آزادی بخش تنظیم کی حمایت کی اور اس بات کی اجازت دی تاکہ شرعی اموال اور وجوہات میں سے ایک حصہ، فلسطین کے روزمرہ مجاہدات اور سرگرمیوں کےلئے خرچ کیا جائے۔

 

برداشت از سیرہ امام خمینی؛ ج۴،ص۲۱۲

ای میل کریں