گویا وہ صدر اسلام کی آزمائشات (فتنۃ الکبری) کی شخصیتوں میں سے ایک شخصیت تھے کہ جو ایک معجزہ کےساتھ اس دنیا کی طرف واپس آگئے تاکہ بنی امیہ کی حکومت اور شہداء اہل بیت علیہم السلام کے خون میں غلتیدہ ہونے کے بعد امیر المومنین علی علیہ السلام کے لشکر کی رہبری کریں۔۔۔ وہ ایک بندوق کی گولی کی طرح تھے کہ جو صدر اسلام سے بندوق سے نکلے اور بیسوی صدی کے دل میں آکر لگے۔
محمد حسنین هیکل، مدافع آیة الله، ص8