سید محمد باقر الصدر

ان کی اطاعت امام زمانہ کی اطاعت اور ان کی مخالفت امام زمانہ کی مخالفت ہے

آیۃ اللہ شہید سید محمد باقر الصدر

تاریخ کی چودہ صدیاں گزرنے کے بعد بھی پیغمبر اسلام [ص] کے پیروکاروں میں ایسی شخصیتیں بہت کم نظر آتی ہیں جنہوں نے امت پر آپ کی طرح ہمہ گیر اثرات باقی چھوڑے ہوں۔

اس عظیم الشان امام کے اخلاص اور فداکاری نے اس قدر اس خدا طلب اور مجاہد امت کو اپنا شیفتہ بنا لیا کہ یہ امت عاشقانہ اور صمیم قلب سے یہ نعرہ لگاتی ہوئی نظر آئی کہ " خمینی میں اسی طرح جذب ہو جاو جس طرح وہ اسلام میں جذب ہوئے ہیں" ۔

ای میل کریں