میزائلوں  کا حملہ اور امام کا پر سکون ہونا

میزائلوں کا حملہ اور امام کا پر سکون ہونا

تہران پر عراق کی طرف سے میزائلوں اور بموں سے حملوں کے دوران...

تہران پر عراق کی طرف سے میزائلوں  اور بموں  سے حملوں  کے دوران ہر شخص بے چین وپریشان پھر رہا تھا۔ ہم اسی دوران اسکرین پر دیکھ رہے کہ امام کے دل کی دھڑکنوں  میں  کوئی شدت نہیں  ہے۔ اسی طرح ان لمحوں  میں  جب میں  نے امام کا بلڈ پریشر چیک کیا تو کیا دیکھا کہ اس میں  کوئی تبدیلی نہیں  آئی ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت تھا کہ امام بالکل بھی نہیں  ڈرتے تھے۔

ای میل کریں