گھر میں امام ؒیا ریڈیو سنتے تھے یا ٹیلی ویژن دیکھتے تھے یا کوئی خط یا اخبار پڑھ رہے ہوتے تھے۔ غرض آپ ایک منٹ بھی بے کار نہیں رہتے تھے یہاں تک باتھ روم میں بھی ’’ریڈیو‘‘ ان کے ساتھ ہوتا تھا یا وضو کے وقت بھی ریڈیو قریب ہوتا تھا۔
میں پورے وثوق سے کہہ سکتی ہوں کہ ان کی عمر کا ایک لمحہ بھی وقت ضائع نہیں ہوا ہے۔