نہیں ! اس کی ضرورت نہیں  ہے

نہیں ! اس کی ضرورت نہیں ہے

جماران میں امام خمینی (ره) آتے اور بیٹھنے کے بعد اپنے دست مبارک سے مجاہدین کو مٹھائی وغیرہ تقسیم کرتے تھے

جماران میں  امام خمینی  ؒآتے اور بیٹھنے کے بعد اپنے دست مبارک سے مجاہدین کو مٹھائی    وغیرہ تقسیم کرتے تھے۔ میں  عرض کرتی تھی کہ اجازت دیجئے کہ اس پیکٹ پر لکھ دیا جائے  کہ یہ مٹھائی خود امام نے اپنے ہاتھوں  سے پیک کی ہے۔ اس سے مجاہدین جوان خوش ہو جائیں گے۔ لیکن امام  ؒ فرماتے تھے: ’’نہیں ! اس کی ضرورت نہیں  ہے‘‘۔

ای میل کریں