ہرگز غیبت نہیں  کرتے تھے

ہرگز غیبت نہیں کرتے تھے

پوری ذمہ داری سے عرض کر رہا ہوں کہ ...

پوری ذمہ داری سے عرض کر رہا ہوں  کہ امام بہت حساس اور متوجہ رہتے تھے کہ خدا نخواستہ کوئی چھوٹا سا شرعی مسئلہ بھی پائمال ہو۔ کوئی شخص بھی یہ دعویٰ نہ کر سکے گا کہ اس نے امام کو غیبت کی مجلس میں  دیکھا ہو چہ جائیکہ نعوذ باﷲ خود امام کو کسی کی غیبت کرتے ہوئے دیکھا ہو۔

ای میل کریں