نجف اشرف میں بعض حضرات اور بعض مومنین امام سے گلہ کرتے تھے کہ آپ اپنے بعض دوستوں سے زیادہ مراسم نہیں رکھتے ہیں ؟ مثلاً کہتے تھے کہ دو آیت اﷲ جب ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو عزت واحترام کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی خوب احوال پرستی کرتے ہیں ۔ امام فرماتے تھے: ’’میں نے چالیس سال تک جد وجہد کی اور موحد ہوگیا تو کیا اب مشرک ہوجاؤں اور آپ حضرات کیلئے سجدہ کروں ؟‘‘۔