آپ کو کوئی سوال ہے؟

آپ کو کوئی سوال ہے؟

کئی بار یہ اتفاق ہوا کہ ہم امام خمینی ؒکے گھر کی طرف ان کے پیچھے چلے

کئی بار یہ اتفاق ہوا کہ ہم امام خمینی ؒکے گھر کی طرف ان کے پیچھے چلے تو امام  ؒنےپلٹ کر پوچھا کہ ’’آپ کا کوئی سوال ہے؟‘‘ یعنی اگر کوئی سوال نہیں  ہے تو میرے پیچھے   نہ آئیں ۔ دوسرے لفظوں  میں  ان کو پسند نہیں  تھا کہ علماء کی ایک جماعت ان کے پیچھے چلے۔

ای میل کریں