بہت ہی خوش ذوق تھے

بہت ہی خوش ذوق تھے

بعض دفعہ میں یا دوسرے لوگ امام کی خدمت میں گل یاس لے جاتے تھے

بعض دفعہ میں  یا دوسرے لوگ امام کی خدمت میں  گل یاس لے جاتے تھے اور امام ایک لطیف انداز سے تبسم فرماتے اور پھول ہاتھ میں  لے لیتے تھے۔ امام بہت ہی خوش ذوق تھے اور اچھے اشعار کہتے تھے۔ امام کی ڈائری میں  کچھ اچھے اشعار  لکھے ہوئے تھے کہ جب ساواک نے قم میں  ان کے گھر پہ حملہ کیا تو اس ڈائری کو بھی غارت کردیا۔

ای میل کریں