ایک دن امام جب حسینیہ سے واپس آ رہے تھے اور اپنی تقریر میں جنگ اور امریکہ سے نفرت کے بارے میں خطاب کیا تھا۔ جب گھر کے باغیچہ میں پہنچے اور چلنے لگے، چونکہ میں ان کے ساتھ ساتھ چل رہی تھی، مجھ سے کہنے لگے: ’’یہ کلی کب کھلے گی؟ اس کلی کو پھول بننے میں کتنے دن لگ جائیں گے؟‘‘