نئے سال کی مبارک باد، امام خمینی(رح) کی زبانی

نئے سال کی مبارک باد، امام خمینی(رح) کی زبانی

امید کرتا ہوں کہ یہ سال ہماری قوم اور پوری دنیا کی ستمدیدہ اقوام کیلئے خوشیوں کا سال ہو۔

بسم الله الرحمن الرحیم

نئے سال کی مبارک باد 

 

میں پوری امت مسلمہ، تمام  مستضعفین عالم

اور شرافتمند ایرانی قوم،

نیز وہ مجاہدین جو محاذ جنگ  میں دشمن کے ساتھ نبرد آزما ہیں،

اور اسی طرح وہ تمام افراد جو انقلاب اسلامی کی کامیابی میں کسی طرح سہیم رہے ہیں

اور اس راہ میں جان نثاری سے کام لیتے ہوئے،

اسیر، یا شہید ہوئے ہیں،

ان تمام کی خدمت میں

نئے سال کی آمد پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

امید کرتا ہوں کہ یہ سال ہماری قوم

اور پوری دنیا کی ستمدیدہ اقوام کیلئے

خوشیوں کا سال ہو۔

 

صحیفه امام، جلد19، صفحه221

ای میل کریں