لیکن میری کیا حیثیت ہے؟

لیکن میری کیا حیثیت ہے؟

کئی بار ملک کے اندر اور باہر سے دشمنوں نے وسیع پیمانے پر یہ پروپیگنڈا کیا

کئی بار ملک کے اندر اور باہر سے دشمنوں نے وسیع پیمانے پر یہ پروپیگنڈا کیا کہ امام مریض ہیں۔ جس پر مثلاً بعض نے امام سے درخواست کی کہ اس قسم کے مواقع میں عوام سے کوئی ملاقات کا پروگرام رکهیں یا کوئی پیغام دیں تاکہ عوام اور محاذ پر موجود ہمارے نوجوانوں کا جذبہ کمزور نہ پڑنے پائے۔ لیکن امام فرماتے تهے: ’’کیا لوگ میری خاطر جنگ لڑ رہے ہیں کہ ان میں کمزوری آجائے گی۔ وہ خدا اور اسلام کی خاطر جنگ کر رہے ہیں، لہذا وہ کبهی بهی سست نہیں پڑیں گے۔ میں ہوں کیا کہ میرے دنیا سے اٹه جانے پر اسلام اور انقلاب ختم ہوجائے گا‘‘۔

ای میل کریں