راوی: خانم دباغ
’’نوفل لوشاتو‘‘ میں چار مہینے سولہ دن میں حضرت امام ؒ کی خدمت میں رہی۔ حضرت امام کبهی مجه سے کہتے تهے کہ فلاں کشیش سے رابطہ کرو اور انقلاب سے متعلق یہ خبر اس کو بتا دو یا فلاں خبرنگار سے گفتگو کرو، ان کے گهر کے کسی فرد سے بهی سنا کہ میری عدم موجودگی میں احترام وعزت سے مجهے بہن طاہرہ کہا کرتے تهے۔ میں اسے خدا کی جانب سے اپنے لیے ایک عزت وافتخار سمجهتی ہوں۔