بانی اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزار میں لیالی قدر

رمضان المبارک کے ایام اور شب ہائے قدر:

بانی اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزار میں لیالی قدر

شب ہائے احیاء، نیز مولا امیرالمومنین کے ایام شہادت کی آمد پر، بانی انقلاب اسلامی ایران کے حرم مطہر میں روحانی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

پير, جون 20, 2016 10:54

مزید
نذرانہ چشم نم / جہاد خمینی زندہ ہے

رہبر کبیر انقلاب، حضرت آیت اللہ العظمی روح اللہ، امام خمینی کی رحلت پر:

نذرانہ چشم نم / جہاد خمینی زندہ ہے

اے امت مرحومہ کےلئے نعمت کبری، اے رہبر انقلاب، اے امام خمینی کبیر! ہماری دعائیں تمہیں نہ بچا سکیں۔ شاید یہاں کا تمہارا کام، تمہارا امتحان ختم ہوچکا تھا۔

جمعه, جون 10, 2016 10:35

مزید
خطرے کی گھنٹی

خطرے کی گھنٹی

جہاد اسلامی فلسطین

اتوار, جون 05, 2016 04:47

مزید
ناروا سلوک، نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتا ہے

تکریم امام خمینی کی مرکزی کمیٹی کی نشست کے موقع پر محمد علی انصاری کا بیان:

ناروا سلوک، نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتا ہے

اگر کوئی رہبر معظم انقلاب کا سچا پیروکار ہے تو اسے ہرگز کسی بھی جلسے کے نظم اور نسق کو سبوتاژ کرنے کی کوشش نہیں کرنا چاہئے۔

جمعرات, جون 02, 2016 06:49

مزید
اتحاد بین المسلمین عصر حاضر کی اہم ضرورت

برسی کے مہمانوں سے بات چیت

اتحاد بین المسلمین عصر حاضر کی اہم ضرورت

اسلام جیسے پاک اور امن پسند مذہب کو بدنام کرنے کی سازش کر رہا ہے

جمعرات, جون 02, 2016 01:20

مزید
Page 75 From 94 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >