زینبی کردار

زینبی کردار

جناب زینب سلام اللہ علیہا کی شخصیت غم و اندوہ اور تیمار داری میں ہی خلاصہ نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک مسلمان خاتون کا مکمل نمونہ تھیں ۔ یعنی وہ آئیڈیل جسے اسلام نے خواتین کی تربیت کے لئے لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے ۔ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی شخصیت ، ایک ہمہ گیر شخصیت ہے ۔ عالم و دانا ، صاحب معرفت اور ایک نمایاں انسان کہ جب بھی کوئی ان کے سامنےکھڑا ہوتا ہے ان کی علمی و معنوی عظمت اور معرفت کے آگے سر تسلیم خم کر دیتا ہے ۔

بدھ, ستمبر 16, 2020 11:07

مزید
خمین میں امام کا تاریخی گھر، میوزیم میں تبدیل ہوگا

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے ثقافتی، ہنری اور ارتباطات کا معاون:

خمین میں امام کا تاریخی گھر، میوزیم میں تبدیل ہوگا

خمینی جیسی عظیم اور کم نظیر شخصیت کا تعارف، حضرت کی شأن وحیثیت کے مطابق ہونا چاہیئے اور مختلف ذرائع سے استفادہ کرنا ضروی ہے۔

هفته, اگست 20, 2016 10:02

مزید
ہوشیاری اور پوری قوت کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں

رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت زہراء [س] کی ولادت با سعادت کے موقع پر فرمایا:

ہوشیاری اور پوری قوت کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں

جنت کے جوانوں کے دو سرداروں کی پرورش و تربیت، روح و باطن زندگی کی طہارت اور قلب کی پاکیزگی اور پرہیزگاری، آپ کی اہم خصوصیات میں سے ہے۔

هفته, اپریل 16, 2016 03:08

مزید