انہوں نے کہا کہ روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا (س) رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ روز بعد شہادت کے درجے پر فائز ہوئیں
اتوار, نومبر 02, 2025 07:39
آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
۲ اگست ۱۹۶۳امام خمینیؒ کو قم، محلاتی اور دیگر علما کے ہمراہ داوودیہ منتقل کیے جانے کے 24 گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ ساواک (شاہی حکومت کا خفیہ ادارہ) نے اطلاع دی کہ یہ رہائش عارضی ہے اور ہر ایک کو علیحدہ مکان کی تلاش کرنی ہوگی۔
هفته, اگست 02, 2025 11:30
جمعه, جون 06, 2025 03:27
سابق صدر شہید رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی پہلی برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
بدھ, مئی 21, 2025 10:26
پير, فروری 24, 2025 10:00
آیت اللہ خامنہ ای کی نمائندگی کرنے والا ایک وفد نصر اللہ اور صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے دن کے اوائل میں بیروت پہنچا
هفته, فروری 22, 2025 08:28
پير, فروری 03, 2025 02:06