اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41
آپ کے بیٹے کا جنازہ گھر میں پڑا ہوا تھا
جمعه, اکتوبر 02, 2026 08:37
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
اتوار, ستمبر 27, 2026 11:27
نیویارک کی روشن عمارتوں کے درمیان اقوام متحدہ کا وہ ایوان دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا تھا
هفته, ستمبر 26, 2026 09:43
آیت اللہ شبیری زنجانی کے آباء و اجداد کا تعلق اصل میں شہر میانہ کے ایک گاؤں تَرک سے تھا، بعد میں وہ زنجان منتقل ہوگئے
جمعرات, ستمبر 24, 2026 07:45
هفته, ستمبر 19, 2026 08:20
اگر آپ اجازت دیں تو میں گھر کا دروازہ بند کردوں؟
جمعرات, ستمبر 17, 2026 12:32
گھر پر لوگوں کا ہجوم لگا رہتا تھا
منگل, ستمبر 15, 2026 09:11