خلیج فارس میں ایرنی ہوائی جہاز پر امریکی حملہ کے ایک دن بعد آیت اللہ منتظری نے اک خط میں امام خمینی(رح) سے امریکا کے خلاف جہاد کے حکم کی درخواست کی جس کے جواب میں امام خمینی(رح) نھے لکھا تھا کہ جناب ہاشمی کی حمایت کریں فوجی کمانڈر جناب منصور نے اچانک خبر دی کہ خلیج فارس میں ایک ہوئی جہاز نے اچانک دریا میں لیڈینگ کی ہے ابھی تک ہمیں اس کی کوئی اطلاع نہیں اس کے فورا بعد جناب شمخانی نے خبر دی کہ سپاہ کی بحری فوج اور امریکی ییلی کاپیٹروں اور جنگی کشتیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔
اتوار, جولائی 07, 2019 09:53
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک طالب علم نے امام خمینی(رح) کے نام ایک خط تحریر کیا جس میں اُس نے امام (رہ) سے گزارش کی تھی کہ اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنا وہ عمامہ جس میں نماز شب ادا کی ہو تحفے میں دے دیں امام خمینی(رح) نے اس خط کے جواب میں اپنے ایک نمائندے کے ذریعے اپنا عمامہ اس طالب علم تک پہنچایا۔
منگل, اپریل 16, 2019 10:15
کیا امام خمینی(رح) ایرانی حکام کو عوام سے ارتباط برقرار کرنے کی تاکید کرتے تھے؟
پير, اپریل 01, 2019 11:13
امام خمینی (رح) نے 16 فروری 1979 کو ایرانی قوم کے نام کچھ اہم پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمیں ایک حکومت کی ضرورت تھی ہم نے عبوری حکومت کو شرعی ولایت اور عوام کی راے کے مطابق تعیین کیا ہے ایسا نہیں کہ یہی حکومت آخر تک قائم رہے گی ابھی پارلیمنٹ کی تشکیل حکومت کے اہم کاموں میں سے ایک ہے اس کے بعد خود عوام سارے فیصلے کرے گی۔
هفته, فروری 16, 2019 09:20
امام خمینی (رح) کی اور اسلامی انقلاب کی کامیابی خداوند متعال پر توکل، اس کی مدد، امام (رہ) حکیمانہ راہنمائی لوگوں کے اتحاد اور ہمدلی کا نتیجہ ہے ایسے انقلاب کو معجزہ بھی کہا جا سکتا ہے
منگل, جنوری 29, 2019 04:34
امریکہ کو یمن اور فلسطین میں شکست ملے گی
اتوار, نومبر 25, 2018 05:27
اگر کوئی ہمارے ملک پر حملہ کرے، ملک کے تمام افراد پر اسلامی ملک کی حفاظت کرنا واجب ہے
جمعرات, ستمبر 27, 2018 10:00
حج کا سفر کوئی تجارتی سفر نہیں بلکہ یہ ایک معنوی سفر ہے
پير, جولائی 30, 2018 03:26