حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
امام خمینی (رح) کے نزدیک حضرت زہرا (س) کی بہترین فضیلت

امام خمینی (رح) کے نزدیک حضرت زہرا (س) کی بہترین فضیلت

میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں خود کو قاصر سمجھتا ہوں کہ کچھ عرض کروں، فقط ایک روایت پر اکتفاء کرتا ہوں جو کتاب کافی میں ہے اور معتبر سند کے ساتھ نقل ہوئی ہے

اتوار, دسمبر 25, 2022 03:29

مزید
میں مرجع بننا نہیں چاہتا

میں مرجع بننا نہیں چاہتا

انقلاب اور مجاہدتوں کے اوائل میں جب امام کی جانب سے متعدد پوسٹر اور بیانات آتے تھے

اتوار, دسمبر 25, 2022 10:53

مزید
حضرت مسیح(ع)، قرآن مجید کے آئینے میں

حضرت مسیح(ع)، قرآن مجید کے آئینے میں

قرآن حکیم نے جن عظیم ہستیوں کا ذکر بڑی عظمتوں کے ساتھ کیا ہے، ان میں حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ بہت نمایاں ہیں

اتوار, دسمبر 25, 2022 09:03

مزید
ایام فاطمیہ (س) کردار سازی کے لیے بہترین موقع

ایام فاطمیہ (س) کردار سازی کے لیے بہترین موقع

مصائب اہلبیتؑ کا تلخ ترین دن کے لیے امام جعفر الصادقؑ نے فرمایا "کربلا میں ہمارے مصائب جیسا کوئی دن نہیں مگر یومٍ سقیفہ (جس دن) امیرالمومنینؑ (کا حق غصب کیا گیا)

هفته, دسمبر 24, 2022 11:04

مزید
احرام کی نیت میں کیا شروط ہیں؟

احرام کی نیت میں کیا شروط ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 117

هفته, دسمبر 24, 2022 10:18

مزید
Page 144 From 1049 < Previous | 141 | 142 | 143 | 144 | 145 | 146 | 147 | 148 | 149 | 150 | Next >