حج

کیا مروہ کی طرف یا صفا کی طرف سعی کرتے ہوئے ان کی کی طرف رخ رکھنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

سوال: کیا مروہ کی طرف یا صفا کی طرف سعی کرتے ہوئے ان کی کی طرف رخ رکھنا واجب ہے؟

جواب: مروہ کی طرف یاصفا کی طرف سعی کرتے ہوئے ان کی کی طرف رخ رکھنا ضروری ہے۔ پس پشت یادونوں میں سے کسی ایک پہلو پر چلنا جائز نہیں  ہے لیکن (دائیں  یابائیں) کسی ایک جانب پاپشت کی طرف چہرے کو موڑنا جائز ہے جیسا کہ سعی تمام ہونے سے پہلے صفا یا مروہ یا ان کے درمیان کسی جگہ پر بیٹھنا یا سونا جائز ہے چاہے بلا عذر ہی کیوں  نہ ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

ای میل کریں