بدھ, اگست 12, 2026 12:52
امام خمینیؒ نے مسلم دنیا کو باہمی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو درپیش بہت سے مسائل اور مشکلات کی بنیادی وجہ ان کے درمیان موجود اختلافات ہیں۔ ان کے مطابق اسلام مسلمانوں کو باہمی اتفاق، اتحاد اور مشترکہ موقف اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے، جبکہ باہمی اختلاف مسلمانوں کی اجتماعی قوت کو کمزور کر دیتا ہے۔
منگل, اگست 11, 2026 01:35
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19
تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے والی شخصیات بہت کم ملتی ہیں، ایسی شخصیات جو اپنے وقت کی گردش کو بدل دیں، ظلم کے پہاڑ کو لرزائیں، اور مظلوموں کی آواز بن کر اُٹھ کھڑی ہوں
جمعرات, اگست 06, 2026 10:42
اربعینِ حسینی دنیا کے عظیم ترین مذہبی اور روحانی اجتماعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک تاریخی واقعہ کی یاد نہیں بلکہ حق، عدالت، آزادی، ایثار، اخوت اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا دائمی پیغام ہے
هفته, جولائی 25, 2026 10:05
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینیؒ نے اسلامی نظام اور طاغوتی نظام کے درمیان بنیادی فرق بیان کرتے ہوئے کہا کہ طاغوتی حکومتوں میں ریاست اور عوام ایک دوسرے سے جدا اور آمنے سامنے ہوتے ہیں، جبکہ اسلامی نظام میں حکومت اور عوام ایک دوسرے کے معاون، دوست اور بھائی ہوتے ہیں۔
جمعه, جولائی 24, 2026 06:15
انصار الله یمن کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے العہد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یمن پر عائد محاصرہ جاری رہا تو صنعاء کے پاس اس سے بھی بڑے اور زیادہ جامع اقدامات کے تمام آپشنز موجود ہیں
جمعه, جولائی 24, 2026 10:44
امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر جمعہ کو ایرانی میزائل حملوں میں دو امریکی فوجی ہلاک، ایک فوجی لاپتہ اور چار فوجی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
منگل, جولائی 21, 2026 09:58