انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
حضرت آیۃ اللہ بہاء الدینی (قدس سرہ)
جمعرات, مارچ 03, 2016 11:29
آج تک میں نے ایک درباری وھابی مولوی عالم و روحانی کو نہیں دیکھا جو ظلم، شرک اور کفر، خاص کر تجاوز کرنے والے سوویت یونین اور دنیا والوں کا خون پینے والا آمریکا کے سامنے مقابلہ کیلئے کھڑا ہوا ہو؛
منگل, جنوری 12, 2016 12:21
یوم قدس عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کے حقیقی جلوؤں میں سے ایک ہے
بدھ, دسمبر 30, 2015 11:12
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:55
امام خمینی(رہ) کی 1970ء اور اس سے پہلے کی تحریک میں دینی فکر کا احیاء اہم ترین اہمیت کے حامل امور میں سے ایک تها۔
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:34
جناب رضوی نے یاد دہانی کیا: امام خمینی (رح) کی استقامت، استقلال اور شجاعت نے ،الحادی مکاتب ِ فکرکی بنیادوں میں اور غربی اور مشرقی تمدن میں آشکارا عظیم زلزلہ ایجاد کیا اور کفر و شرک اور نفاق کے پارلیمانی قلعوں کو تباہی اور زوال سے دو چار کیا ۔
بدھ, جون 17, 2015 03:06