نذرانہ چشم نم / جہاد خمینی زندہ ہے

رہبر کبیر انقلاب، حضرت آیت اللہ العظمی روح اللہ، امام خمینی کی رحلت پر:

نذرانہ چشم نم / جہاد خمینی زندہ ہے

اے امت مرحومہ کےلئے نعمت کبری، اے رہبر انقلاب، اے امام خمینی کبیر! ہماری دعائیں تمہیں نہ بچا سکیں۔ شاید یہاں کا تمہارا کام، تمہارا امتحان ختم ہوچکا تھا۔

جمعه, جون 10, 2016 10:35

مزید
امام خمینی نے نگاہوں کو فلسطین کیطرف متوجہ کرائی

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی:

امام خمینی نے نگاہوں کو فلسطین کیطرف متوجہ کرائی

امت اسلامیہ کے اتحاد سے ہی فلسطین کو آزاد کرایا جاسکتا ہے۔

هفته, مئی 28, 2016 08:22

مزید
امریکہ طاغوت اعظم اور شیطان اکبر ہے

رہبر انقلاب اسلامی سے 33ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات:

امریکہ طاغوت اعظم اور شیطان اکبر ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ان سازشوں پر غلبہ حاصل کرنے کا طریقہ قرآن سے تمسک اور حقیقی قوت ایمان و پائيداری اور طاغوت کی نفی میں مضمر ہے۔

جمعه, مئی 20, 2016 05:02

مزید
انتظار کا مفہوم

انتظار کا مفہوم

کیا ہم قرآنی آیات کی مخالفت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر چھوڑدیں اور گناہوں کو فروغ دیں تاکہ امام زمانہ (عج) تشریف لائیں !

بدھ, مئی 04, 2016 12:02

مزید
ایران کا اسلامی انقلاب، الہی بصیرت اور ایرانی و اسلامی ثقافت

ایران کا اسلامی انقلاب، الہی بصیرت اور ایرانی و اسلامی ثقافت

امام خمینی (ره) نے الہی تعلیمات کو اپنا نصب العین قرار دیتے ہوئے عالم اسلام بالخصوص ایرانی عوام میں دینی بصیرت اور اسلامی شعور کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی اور اسکے لئے ایران سے باہر رہ کر بھی تقاریر، اعلانات ، بیانات اور عوام سے قریبی رابطے کا سلسلہ جاری رکھا

جمعرات, اپریل 28, 2016 12:15

مزید
امام خمینی(ره) اور اسلامی حکومت کا نظریہ

امام خمینی(ره) اور اسلامی حکومت کا نظریہ

اسلامی احکام کا نفاذ ہمیشہ ضروری ہے اور اسلامی حکومت کی تشکیل کے بغیر ان کا نفاذ ممکن ہی نہیں ہے

پير, اپریل 25, 2016 12:02

مزید
جہاد، امام خمینی (ره) کی نظر میں

جہاد، امام خمینی (ره) کی نظر میں

جہاد ایک راہ حل ہے جس کو امام خمینی(ره) اسلامی مقاصد تک مسلمان ملتوں کی رسائی اور دستیابی کے لئے ان کے سامنے پیش کرتے ہیں

پير, اپریل 18, 2016 03:11

مزید
Page 25 From 33 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >