احمد ہاشمی
پير, مارچ 12, 2018 03:07
ام البنین (س) کو جنت البقیع میں، رسولخدا (ص) کی دو پھپھیوں، صفیہ و عاتکہ کے پاس، امام حسن (ع) اور فاطمہ بنت اسد (س) کی قبروں کے قریب سپرد خاک کیا گیا۔
جمعه, مارچ 02, 2018 12:44
السلام علیک یا زوجة ولی اللہ، السلام علیک یا زوجة امیرالمؤمنین
جمعه, مارچ 02, 2018 10:23
پارٹی ڈسپلن تو وہ بندہ زیر پا رکھتا ہے جس کے پاس معیار حق اور باطل ہو؛ معاویہ بن یزید کا کردار ضرور ملاحظہ کیجئےگا۔
اتوار, فروری 25, 2018 08:42
حسینیت کا ثمر ہے خمینیت نادم // یہ میرے کان میں آکر بتا گیا ہے کوئی
جمعه, فروری 16, 2018 10:00
یہ خمینی انقلاب ہے ہی حسینی انقلاب / ڈر تو جائیں گے یزیدی ہوں گی نیندیں تو خراب
جمعه, فروری 16, 2018 04:20
توہی مصداقِ اَشِدّاءُ علی الکفار ہے / عالمِ اسلام کے درمان تجھ پر ہو سلام
جمعه, فروری 16, 2018 02:50
دشمنوں تم کیا مٹاو گے وہ روح اللہ ہے / حشر تک باقی رہےگا خاندان انقلاب
جمعه, فروری 16, 2018 02:30