تہران میں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں امام خمینی (رح) کی تخلیقات کی نمائش

تہران میں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں امام خمینی (رح) کی تخلیقات کی نمائش

اسلامی جمہوریہ کے بانی نے فلسفہ، عرفان، شاعری اور اسلامی فقہ کے متعدد شعبوں میں بہت گہری اور بصیرت سے بھرپور کتابیں لکھے تھے

هفته, مئی 11, 2024 09:17

مزید
تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔

هفته, مئی 04, 2019 02:25

مزید