آیت اللہ العظمی روح اللہ الموسوی الخمینی: رمضان المبارک اور اصلاح نفس یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے، آپ بھی اس ماہ رمضان میں اپنی اصلاح کرلیں۔ ہم سب کو چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں، کیونکہ ہم میں سے کوئی ایک بھی کامل انسان نہیں ہے۔ ہمیں خداوند عالم سے پناہ طلب کرنی چاہیے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں اور پاک و پاکیزہ نیک افراد کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر میں خود ضم کردیں۔ صحیفہ امام، ج۱۵، ص۳۱
هفته, جون 03, 2017 09:45
امام خمینی: یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔
جمعه, مئی 26, 2017 10:19
رسول اللہ: اے فاطمہ! کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ جنتی عورتوں، امت کی عورتوں اور ساری کائنات کی عورتوں کی سردار ہو؟
جمعرات, مارچ 02, 2017 10:05
امام خمینی ایک کامل انسان اور اسلام کے عظیم رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بلند مرتبہ فقیہ، اصولی، فلسفی، عارف اورمربی تھے
جمعرات, جنوری 19, 2017 10:05
قرآن ہدایت اور بنی نوع انسان کو اﷲ کی جانب دعوت دینے والی کتاب ہے
اتوار, جون 19, 2016 12:02
ہندوستان میں ایک کانفرنس منعقد کی گی جس میں ہندوستان کے شیعہ سنی علما، محقیین اور ہندوستان کی اہم شخصیات نے شرکت کی
اتوار, جون 12, 2016 04:01
امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب اور اسلام کی سربلندی کی خاطر ہر قسم کی قربانی دی
جمعرات, جون 11, 2015 11:42
امام خمینی(ره) ایک زندہ اور جاوید حقیقت کا نام ہے
اتوار, مئی 17, 2015 01:02