یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں

یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں

آیت اللہ العظمی روح اللہ الموسوی الخمینی:
رمضان المبارک اور اصلاح نفس
یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے، آپ بھی اس ماہ رمضان میں اپنی اصلاح کرلیں۔ ہم سب کو چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں، کیونکہ ہم میں سے کوئی ایک بھی کامل انسان نہیں ہے۔
ہمیں خداوند عالم سے پناہ طلب کرنی چاہیے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں اور پاک و پاکیزہ نیک افراد کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر میں خود ضم کردیں۔
صحیفہ امام، ج۱۵، ص۳۱

ای میل کریں