اسلامی انقلاب کے خلاف ہونے والی سازشوں کو سمجھنا ضروری ہے:امام خمینی(رہ)

اسلامی انقلاب کے خلاف ہونے والی سازشوں کو سمجھنا ضروری ہے:امام خمینی(رہ)

کیا یہ واقعی ایسے لوگ ہیں جن کا راستہ ہمارے جیسا ہے؟ ان کا راستہ اس قوم کے ساتھ ہے جہاں سب نے نعرہ لگایا کہ ہمیں اسلام چاہیے اور ہمیں اسلامی جمہوریہ چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمارے راستے کے خلاف ہیں۔ وہ طاقتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں اور ہمارے راستے کے خلاف کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ان کو کم نہیں سمجھنا چاہیے ہم سے ہر ایک کو اپنی آواز ظلم کے خلاف بلند کرنی چاہیے۔

جمعه, مئی 30, 2025 02:00

مزید
امام خمینی چہل قدمی کرتے ہوئے دوسرے امور بھی انجام دیتے تھے

امام خمینی چہل قدمی کرتے ہوئے دوسرے امور بھی انجام دیتے تھے

جب امام خمینی (رہ) ملاقاتیں ختم ہوتیں تو وہ آدھے گھنٹے کی سیر کے لیے نکل جاتے

اتوار, مئی 25, 2025 10:56

مزید
میں  براہ راست دخالت نہیں  کرتا

راوی: حجت الاسلام دعائی

میں براہ راست دخالت نہیں کرتا

جس شخص کے اوپر وہ اطمینان نہیں رکھتے تھے

جمعرات, مئی 22, 2025 03:25

مزید
شہید رئیسی امام خمینی(رہ) کو بہت چاہتے تھے:آہت اللہ سید حسن خمینی

شہید رئیسی امام خمینی(رہ) کو بہت چاہتے تھے:آہت اللہ سید حسن خمینی

ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔

جمعرات, مئی 22, 2025 09:14

مزید
Page 5 From 323 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >