امام خمینی (رح) ہر کام اور ہر حال میں یاد الہی میں رہتے تھے
جمعه, جنوری 03, 2020 08:55
: تکبرۃالاحرام کو تکبرۃالاحرام افتتاح بھی کہاجاتاہے اس کی صورت’’اللہ اکبر‘‘ہے
جمعرات, جنوری 02, 2020 01:02
آیت اللہ العظمیٰ خوئی عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید تھے جنہوں نے آیت اللہ حکیم(رہ) کے بعد عالم تشیع کی مرجعیت کا عہدہ سنبھالا
جمعرات, جنوری 02, 2020 08:46
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکی صدرٹرمٹ کے الزامات اور دھمکویں کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: امریکہ غلط راہ پر گامزن ہے اس کے پاس منطق بھی نہیں اور علاقائی قومیں امریکہ سے سخت متنفر اور بیزار ہیں۔
بدھ, جنوری 01, 2020 03:11
حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
مستحب نماز سے واجب نماز اور مستحب نماز کی طرف عدول کرنا جا ئز نہیں ہے
اتوار, دسمبر 29, 2019 04:40
اس دنیا میں جو کوئی بھی اسلامی ملک، مسلمانوں اور اپنی عزت کی خاطر دشمن کے مقابلے میں استقامت دیکھاتا وہ قرآن کریم کی اس آیت کا مصداق قرار پاتا ہے (فاستقم کما امرت و من تاب معک) یعنی جس نے بھی رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لایا ہوا وہ ظلم کا مقابلہ کرے گا۔
اتوار, دسمبر 29, 2019 02:43
کشمیر میں لاک ڈاؤن
جمعه, دسمبر 27, 2019 03:13