دوسرا نکتہ: اسلامی جمہوریہ کے بانی امام خمینی رح نے اس صف آرائی میں رہنما بورڈ نصب کر دیا ہے
اتوار, فروری 12, 2023 10:25
انبیائے الہی جو همیشہ انسانی کرامت کے مشعل دار رہے ہیں انہوں نے انسان اور اس کے وجودی گوہر پر جامع نظر ڈالی ہے
اتوار, فروری 05, 2023 10:14
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
هفته, جنوری 14, 2023 12:39
منگل, دسمبر 27, 2022 09:02
بدھ, دسمبر 07, 2022 09:53
حضرت معصومہ کے علمی مقام کے بارے میں روایت ہے کہ ایک دن کچھ شیعہ مدینہ میں داخل ہوئے اور ان کو امام موسی کاظم علیہ السلام سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتے ہیں لیکن امام (ع) سفر پر تھے
هفته, نومبر 05, 2022 11:59
حضرت معصومہ (س) کی رحلت کے بعد آل سعد کی عورتوں نے آپ (س) کو غسل دیا اور کفن پہنایا
هفته, نومبر 05, 2022 09:05