امام خمینی(رہ) دینی فکر کے احیاء پر، انقلاب اسلامی کے بپا ہونے سے سالوں پہلے، ایک مقدس ہدف کے طور پر عالمی سطح پر حتیٰ کہ انقلاب اسلامی کی کامرانی اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کی بنیاد رکهنے سے بهی پہلے زور دیتے رہے۔
منگل, اکتوبر 07, 2014 06:41
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
مذہبی و سیاسی رہنمائوں کا کہنا تها کہ اسرائیلی مظالم عالم اسلام کی غیرت ایمانی کیلئے کهلا چیلنج ہے۔ فلسطین کے مسلمانوں کو مظالم سے نجات دلانے کیلئے کردار حسینی کو زندہ کرنا ہوگا۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 01:47
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16