امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان:

امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔

منگل, ستمبر 01, 2015 06:10

مزید
اسلامی ممالک امام خمینی(رہ) کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تفرقہ سے پرہیز کریں

نجف اشرف کے امام جمعہ:

اسلامی ممالک امام خمینی(رہ) کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تفرقہ سے پرہیز کریں

آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔

اتوار, اگست 16, 2015 09:40

مزید
ہماری تمنی اور آرزو فلسطین صہیونیزم سے پاک ہو

7۔ امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

ہماری تمنی اور آرزو فلسطین صہیونیزم سے پاک ہو

اللہ تعالٰی آمریکا کی رسوایی اور نابودی کے زمینے اپنے غیبی ہاتھوں سے فراہم کر ے گا اور لاالہ الااللہ کے جھنڈے کی کفر کے پرچم پر،معنوی اقتدار، عظمت اور طاقت کو تمام دنیاوالوں کےسامنے نمایش پر رکھے گا

اتوار, اگست 16, 2015 12:21

مزید
اللہ تعالٰی کی مدد سے اسلام کا جھنڈا پوری دُنیا میں لہرا اُٹھے گا

۶۔ امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

اللہ تعالٰی کی مدد سے اسلام کا جھنڈا پوری دُنیا میں لہرا اُٹھے گا

یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔

هفته, اگست 15, 2015 11:25

مزید
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام قرہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے مطابق:

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام قرہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مرحوم نے نجف اشرف اور قم المقدس میں حضرت امام خمینی (رہ) کے ہمراہ اپنی دینی اور شرعی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔

جمعه, اگست 14, 2015 10:05

مزید
وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا

14 اگست یوم آزادی کی مناسبت سے، علامہ جعفری:

وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش ...

وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔

جمعرات, اگست 13, 2015 06:21

مزید
امام خمینی(رہ) تاریخ معاصر کے مرد مجاہد

امام خمینی(رہ) تاریخ معاصر کے مرد مجاہد

”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔

اتوار, اگست 09, 2015 12:24

مزید
فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

علامہ عارف حسین حسینی شہید کی برسی کی مناسبت سے:

فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔

جمعه, اگست 07, 2015 01:50

مزید
Page 140 From 158 < Previous | 131 | 132 | 133 | 134 | 135 | 136 | 137 | 138 | 139 | 140 | Next >