قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 10:46
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16