هفته, مارچ 04, 2023 08:56
جمعرات, فروری 09, 2023 09:50
انقلاب اسلامی پوری دنیا میں نور کی کرن بن کر چمکا جس نے ضلالت و تاریکی میں نور ہدایت کی شمع روشن کی۔ انقلابِ اسلامی نے عالمی استکباری قوتوں کے ظالمانہ طاغوتی نظام کو للکارا اور یہ انقلاب دنیا بھر کے مستضعفین و محرومین کی امیدوں کا مرکز بن گیا۔
بدھ, فروری 08, 2023 06:36
سید حسن خمینی نے مزید کہا: ان لوگوں کا معاشرے کے کندھوں پر حق ہے
منگل, فروری 07, 2023 11:59
تہران یونیورسٹی میں علماء نے دھرنا دیا۔ علماء کا یہ اقدام امام کو ملک میں داخلے سے روکنے کے خلاف احتجاج کی وجہ سے تھا
هفته, جنوری 28, 2023 10:33
جمعه, جنوری 27, 2023 09:59
امام خمینی (رح) نے شاہ محمد رضا کے فرار سے ایک دن قبل ایک خط میں 9/ مادہ حکومتی کونسل کے اراکین کے حوالہ کیا تھا تا کہ جتنا جلد ہوسکے استعفا دے دیں۔
پير, جنوری 16, 2023 11:27
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53